Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
بڑا اور چھوٹا
| |||||
ہاتھی بڑا ہے -
| |||||
چوہا چھوٹا ہے -
| |||||
اندھیرا – اجالہ (روشن)
| |||||
رات اندھیری ہے -
| |||||
دن روشن ہے -
| |||||
بوڑھا اور جوان
| |||||
ہمارے دادا بہت بوڑھے ہیں -
| |||||
ستر سال پہلے وہ جوان تھے -
| |||||
خوبصورت اور بدصورت
| |||||
تتلی خوبصورت ہے -
| |||||
مکڑی بدصورت ہے -
| |||||
موٹا اور دبلا
| |||||
سو کلو وزن کی عورت موٹی ہوتی ہے -
| |||||
پچاس کلو وزن کا مرد دبلا ہوتا ہے -
| |||||
مہنگا اور سستا
| |||||
گاڑی مہنگی ہے -
| |||||
اخبار سستا ہے -
| |||||